کینیڈاایران میں گرائے گئے جہاز کے متاثرین کو کروڑوں ڈالر ادا کرےگا

مفت ٹم ہارٹن گفٹ کارڈ $20 قرعہ اندازی میں شامل ہونے کیلےسبسکرائیب کریں

کینیڈا کی عدالت نے ایران میں پاسداران انقلاب کے حملے میں تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں کے لواحقین کو 8 کروڑ 39 لاکھ 40 ہزار ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔کینیڈا کی اونٹاریو کی اعلیٰ عدالت برائے انصاف کے جسٹس ایڈورڈ بیلوبابا نے 2020 میں ایران میں گرائے گئے یوکرین کے طیارے کے 6 کینیڈی مسافروں کے لواحقین کو سود سمیت زر تلافی ادا کرنے کا حکم دیا ہے ۔

About محسن عباس 41 Articles
محسن عباس کینیڈا میں بی بی سی اردو، ہندی اور پنجابی کے ساتھ ساتھ دیگر کئی بڑے اخبارات کیلئے لکھنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ امیگریشن ، زراعت اور تحقیقی صحافت میں بیس برس سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔