پاکستانیوں کیلئے کینیڈا کا ویزا کیوں مشکل ہے؟

مفت ٹم ہارٹن گفٹ کارڈ $20 قرعہ اندازی میں شامل ہونے کیلےسبسکرائیب کریں

 کون کہتا کہ پاکستان سے کینیڈا جانا مشکل ہے؟ یاد رکھیں زندگی میں کوئی کام مشکل نہیں اگر انسان محنت اور نیت سے کرے۔ کینیڈا میں پاکستانیوں کی بڑی عزت ہے اور کینیڈا کئ حکومت چاہتی ہے کہ مزید پاکستانی کینیڈا ہجرت کریں اور اس ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں۔ اس سلسلے میں کیسے فراڈئیے ایجنٹوں سے بچنا ہے اس سسلسلے میں ہم معصوم پاکستانیوں کی مدد کرنے کیلئے میدان میں اترے ہیں۔  ہم چاہتے ہیں کی پاکستان سے وہ لوگ بھی کینیڈا ٓسکیں جو زیادہ پڑھے کھے نہیں ہیں۔ ہم نہ وکیل ہیں اور نہ ہی کینیڈین سرکار۔ ہم صرف عوام کو درست معلومات دینا چاہتے ہیں۔

ملٹن کینیڈا میں پاکستانی کمیونٹی کا مشہور شہر ہے۔ ہم کینیڈا کے ویزے اور امیگریشن کے متعلق ایک خاص صفحہ شروع کر رہے ہیں۔ اس صفحے پر ہم پاکستان میں موجود افراد کیلئے خاص معلومات شائع کریں گے۔ ہمارے پیج کو لائک کریں اور شئیر کریں۔

  اس سلسلے کی پہلی قسط جلد شائع ہوگی۔ اس میں آپ کے سوال ہونگے اور ماہرین کے جواب ہونگے۔ ہم کوشش کریں کہ ان لوگوں سے وہ سوال و جواب کریں جن کا تعلق پاکستان کے عوام سے ہو۔اپ انے سوالات ہمارے فیس بک پوسٹ پر لکھ دیں، یا یو ٹیوب بینل پر کمنٹ میں لکھ دیں ۔ ہم پوری کوششس کریں کی اپکے سوالوں کی جواب حاصل کریں اور درست معلومات اپ تک پہنچائیں۔

پاکستان میں ایک بڑی تعداد انگرییزی زبان سے واقف نہیں۔ وہ کینیڈا کیسے آسکتے ہیں ان کیلئے بھی ہم خاص معلومات شئیر کریں گے۔
طالبعلموں کو کینیڈا کا ویزا کیوں نہیں ملتا یہ بھی ایک اہم مسئلہ ہے۔اس کے علاوہ بے شمار سوال و جواب کا سلسلہ ہوگا جس کا جواب ہمارے ایڈیٹر اور ماہرین ایک خاص فیس بک اور یو ٹیوب لائیو میں دیں گے۔

https://www.facebook.com/MiltonReporter :فیس بک لائیو کیلئے ہمارے یہ پیج  لائک اور فالو کریں

https://www.youtube.com/@awazcanada : یو ٹیوب لائیو کیلئے ہمارا یہ لنک فالو اور لائک کریں تاکہ ٓاپ ہمارے انیوالے سیشن مس نہ کر سکیں

https://twitter.com/miltonreporter : ہمارا ٹویٹر پیج یہاں فالو کیا جاسکتا ہے

 

ہم نے سوالوں کی ایک لسٹ نیچے شائع کی ہے۔ پلیز اس کے علاوہ سوال ہو تو کمنٹ کریں تاکہ ہماری ٹیم اپکا سوال ماہرین سے پوچھے جانے والی سوالوں کی لسٹ میں ۔شامل کر سکے۔  شکریہ

Can Pakistani get a Canadian visa?

How much is the Pakistani visa fee for Canadians?

Which visa is easy to get from Pakistan?

Is it difficult to get a Canadian visa from Pakistan?

Is it easy to get a Canada visit visa from Pakistan?

How long does a Canadian visa take to process for Pakistanis?

How can I sponsor someone from Pakistan to Canada?

How long does it take to get a visitor visa for Canada from Pakistan?

How long does it take to get visiting visa for Canada?

Is it easy to get a Canada visit visa from Pakistan?

How long does it take to get a visitor visa for Canada from Pakistan in 2023?

Why is my Canadian visitor visa taking so long in 2023?

Do I need an invitation letter to visit Canada?

What are the chances of getting a visitor visa for Canada?

How much bank balance is required for a Canada visitor visa?

How to check processing times for Canadian visas online?

What happens after you apply for a Canadian visitor visa?