پاکستان کے یوم آزادی پر معروف گلوکار وحدت رمیز کا نیانغمہ ریلیز (ویڈیو)

مفت ٹم ہارٹن گفٹ کارڈ $20 قرعہ اندازی میں شامل ہونے کیلےسبسکرائیب کریں

 پاکستان کے یوم آزادی پر معروف گلوکار وحدت رمیز کا نیا نغمہ ریلیز ہو گیا ہے۔ نوجوان گلوکار وحدت رمیز نورانی کا تعلق پاکستان کے معروف علاقے پاک پتن سے ہے۔ وہ پاکستان میں کلاسیکل موسیقی میں ایک بڑا نام رکھتے ہیں۔ ان کو اکثر آپ پاکستان کے ٹی وی چینلوں پر دیکھتے ہیں۔ ان کے کئی گیت دوبئی اور برطانوی کمپنیوں نے بھی تیارکئے ہیں۔ وہ عنقریب آپ کو

ایک کینیڈین گیت  میں بھی نظرآئیں  گے۔ وحدت رمیزصوفی میوزک کے حوالے سے معروف میوسیقار حسنین رمیز کے چھوٹے بھائی ہیں۔

 

About محسن عباس 41 Articles
محسن عباس کینیڈا میں بی بی سی اردو، ہندی اور پنجابی کے ساتھ ساتھ دیگر کئی بڑے اخبارات کیلئے لکھنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ امیگریشن ، زراعت اور تحقیقی صحافت میں بیس برس سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔